Ad Code

Responsive Advertisement

تعزیرات پاکستان کی دفعات کے معنی جانیں اور ان کی سزا

انفارمشن پارٹ ون کو ملاحظہ فرمائیں

  • دفعہ 324 قتل کی کوشش کی سزا
  • دفعہ 302 قتل کی سزا
  • دفعہ 376 زنا بالجبر کی سزا
  • سرقہ کی تعریف378
  • عام چوری کی سزا 379
  • رہائشی گھر میں سے چوری کرنے کی سزا 380
  • رہائشی گھر میں سے رات کو نقب زنی کرنے کی سزا 457/380
  • رہائشی گھر میں سے رات کو نقب زنی کرنے کی سزا 454/380
  • رہائشی گھر میں سے دن کو نقب زنی کے ذریعے چوری کرنے کی سزا 458
  • ضرر حملہ یا مزاحمت بجا بخانہ کی تیاری کے بعد مخفی مداخلت بے جا بخانہ یا نقب زنی بوقت شب کرنے کی سزا 459
  • مخفی مداخلت یا بجا بخانہ یا نقب زنی کے دوران کسی شخص کو ضرر شدید شدید پہنچانے کی سزا 460
  • مداخلت بجا یا نقب زنی بوقت شام میں مشترکہ طور پر تمام اشخاص قابل سزا ہیں اگر ان میں سے کسی ایک کا ہلاکت کا باعث بننے کی سزا 381
  • اگر کوئی نوکر چوری کرے تو اس کی سزا 381 اے
  • سرقہ ویکل یا ٹرانسفر یا بجلی کی موٹر چوری کرنے کی سزا 382
  • سرقہ کا ارتکاب کرنے کی نیت سے ہلاک کرنے یا ضرر پہنچانے یا مزاحمت کرنے کی تیاری کے بعد سرقہ کرنا کی سزا 392
  • سرقہ بالجبر کی سزا 393
  • اقدام سرقہ بالجبر کی سزا 394
  • سرقہ بالجبر کے دوران کسی آدمی کو زخمی کرنے کی سزا 396
  • ڈکیتی کے دوران کسی آدمی کو قتل کرنے کی سزا 397
  • ڈکیتی یا سرقہ بالجبر کے دوران آتشی اسلحہ ملک ہتھیار سے کسی شخص کو زخمی کرنا کی سزا 398
  • اقدام ڈکیتی یا اقدام سرقہ بلجبر آتشیں اسلحہ سے کرنے کی سزا 377
  • انسان یا جانور کے ساتھ بدفعلی کرنے کی سزا 377 بی
  • نابالغ بچہ یا بچی سے غیر فطری حرکتیں کرنا 367 اے
  • کسی شخص کو غیر فطری فعل کی نیت سے اغواء کرکے لے جانا کی سزا 120
  • سازش مجرمانہ کی سزا 342
  • تین دن تک حبس بے جا میں رکھنے کی سزا 343
  • تین دن سے زیادہ 9 دن تک حبس بجا میں رکھنے کی سزا 344
  • دس دن سے زیادہ حبس بجا میں رکھنے کی سزا 345
  • کسی ایسے شخص کو حبس بجا میں میں رکھنا جس کی رہائی کا حکم ہو چکا ہو کی سزا 365 شیکشن
  • کسی شخص کو حبس بجا میں رکھنے کی نیت سے اغوا کر کے نامعلوم جگہ پر منتقل کرنے کی سزا 365 بی
  • کسی عورت کو شادی کی نیت سے زبردستی اغوا کرنے کی سزا 496 اے
  • کسی عورت کو حبس بجا میں رکھنے کے لیے یا زنا کرنے کے لیے اغوا کرنے کی سزا 496 بی
  • زنا بالرضا کرنے کی سزا جو نہ قابل دست اندازی پولیس ہے اس کا قلندرا بنے گا ایف آئی آر درج نہیں ہوگی 201
  • ثبوت جرم کا خاتمہ کرنے کی سزا 34
  • چار ملزمان تک کا ارادہ کر کے کوئی جرم کرنا 148/149
  • پانچ یا پانچ سے زیادہ ملزمان کا مل کر کوئی جرم کرنا 411
  • چوری یا سرقہ بالجبر یاخیانت مجرمانہ کا مال مسروقہ برآمد ہونے کی سزا 412
  • ڈکیتی کا مال مسروقہ برآمد ہونے کی سزا 413
  • عادتا مال مسروقہ کا کاروبار کرنے کی سزا 414
  • مال مسروقہ کو چھپانے میں یا تلف کرنے یا ضائع کرنے میں مدد کرنا کی سزا 378
  • چوری کرنا کی تعریف 300
  • اقدام خود کشی کرنے کی سزا 351
  • حملہ کرنا 354
  • خواتین سے دست درازی کرنا کی سزا 362
  • 363 نابالغ شخص کو اغوا کرنے کی سزا
  • 364 قتل عمد کی نیت سے لے بھاگنے یا اغوا کرنے کی سزا
  • دفعہ 320 = لائسنس کے ساتھ ایکسڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا کی سزا (قابلِ ضمانت
  • دفعہ 322 = بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ ایکسیڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا (نہ قابل ضمانت
  • دفعہ 415 دغا کی تعریف
  • دفعہ 445 نقب زنی کی تعریف
  • دفعہ 494 شریک حیات کی زندگی میں دوبارہ شادی کرنا کی کی سزا
  • دفعہ 499 ہتک عزت کرنا کی تعریف
  • 500 ازالہ عزت عرفی کی سزا
  • 506 تخفیف مجرمانہ کی سزا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Close Menu