Ad Code

Responsive Advertisement

Intercourse with his wife while fasting روزہ کی حالت میں اپنی بیوی سے جماع

26 :حدیث صحیح بخاری باب الصيام نمبر

Intercourse with his wife while fasting


Image

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنه نے بیان کیا کہ ایک مرتبہ ہم رسول الله صلی الله علیه وسلم کی خدمت میں تھے ایک شخص حاضر ہوا اور اس نے کہا

یا رسول اللہ میں تو تباہ ہو گیا آپ صلی الله علیه وسلم نے دریافت فرمایا کیا بات ہوئی اس نے کہا میں نے روزہ کی حالت 

میں اپنی بیوی سے جماع کر لیا ہے آپ نے دریافت فرمایا کیا تمہارے پاس کوئی غلام ہے جسے تم آزاد کر سکو اس نے کہا 

نہیں پھر آپ نے دریافت فرمایا کیا پے درپے دو مہینے کے روزے رکھ سکتے ہو اس نے عرض کی نہیں آپ نے پوچھا کیا 

تم کو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانے کی طاقت ہے اس نے اس کا جواب بھی انکار میں دیا پھر آپ تھوڑی دیر کے لیے ٹھہر 

گئے ہم بھی اپنی اسی حالت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ کی خدمت میں ایک بڑا تھیلا (عرق نامی) پیش کیا گیا (عرق تھیلے 

کو کہتے ہیں) جس میں کھجوریں تھیں) ( یہ ) رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا سائل کہاں ہے اس نے کہا 

میں حاضر ہوں آپ نے فرمایا اسے لے لو اور صدقہ کر دو اس شخص نے کہا یا رسول اللہ کیا میں اپنے سے زیادہ محتاج پر 

صدقہ کر دوں وَاللہ ان دونوں پتھریلے میدانوں کے درمیان کوئی بھی گھرانہ میرے گھر سے زیادہ محتاج نہیں ہے نبی کریم 

صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح ہنس پڑے کہ آپ کے آگے کے دانت دیکھے جا سکے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 

اچھا جا اپنے گھر والوں ہی کو کھلا دے

 بخارى :   1936 ، 1937 ، 2600 ، 5368 ، 6087 ، 6164 ، 6709 تا 6711 ، 6821 

مسلم :   2493 تا 2501



ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

  1. William Hill Betting Locations | Mapyro
    Find William Hill sports betting locations herzamanindir.com/ in Maryland, West 메이피로출장마사지 Virginia, Indiana, Pennsylvania, https://tricktactoe.com/ South Dakota, kadangpintar West Virginia and more. 바카라 사이트 BetRivers.com.

    جواب دیںحذف کریں
Emoji
(y)
:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:P
:o
:>)
(o)
:p
(p)
:-s
(m)
8-)
:-t
:-b
b-(
:-#
=p~
x-)
(k)

Close Menu